Quote azad iffi said: View Post
اسلام علیکم جناب کیسے ہیں سب.. امید ہے سب بلکل تھیک تھاک ہونگے...

ٹائیٹل سے آپ سب کو پتا چل ہی گیا ہے کہ تھریڈ برتھ ڈی پر بنا ہوا ہے. آپ دوست یہی سوچ رہیں ہونگے کے عجیب سوال ہے اپنی جنم دن کی تاریخ کس کو پتا نہیں ہوگی...
چلتے ہیں تھیریڈ کی طرف..
جناب میں آپ دوستوں کے لیے اک ایسی ویب سائیٹ لایا ہوں جو آپ کو آپ کی اسلامک ڈیٹ آف برتھ بتائے گی.. ساتھ میں یہ بھی بتائے گی کہ آپ کی اگلی جنم دن کی تاریخ کتنے مہینے , ھفتے, اور دن کے بعد آرہی ہے..
مزے کی بات یہ ہے کے یہ ویب سائیٹ آپ کو یے بھی بتائے گی کہ آپ کے پیدائش کے دن سے لیکے اب تک آپ کتنے سال, کتنے مھینے, کتنے ھفتے, کتنے دن, کتنے گھنٹے, کتنے منٹ, اور کتنے سیکنڈ کے ہو گئے ہیں...
ہے نہ انٹریسٹنگ...
تو اپنی اسلامک جنم دن کی تاریخ پتا کریں آج تک اپنی عمر پتا کریں اور دعاؤں میں یاد رکھیں

http://www.charagh.com/age-calculator/hd.php

پسند آئے تو تھینکس کے بٹن پر کلک کر دیں ...
اپنے دوست آزاد کو اجازت دیں پھر ملیں گے نئے تھریڈ کے ساتھ اللہ حافظ...

bhai apki post bht umda hai lakin alfaaz bht smal size main hain.... jiski wjah say perhnay main mushkil pesh arhi