السلام علیکم کیسے ہے سب دوست امید ہے ٹھیک ٹھاک اور ایمان کی بہتریں خالت میں ہونگے
آج میں نے سوچھا کیوں نہیں ایک تھریڈ بناوں جس میں ہم سب گپ شپ لگائے
ویسے تو ہہاں بات چیت سیکشن میں بہت سے تھریڈز موجود ہے بٹ وہ گیمز کی تھریڈز ہے جیسے کہ (گیس ہو از نیکسٹ)
(کرنٹ مووڈ )
(لاسٹ پرسن ٹو آنسر دیس)
تو چلتے ہے تھریڈ کی طرف آب تو
پتہ چلا ہوگا کہ ہہاں کیا کرنا ہے صرف ہلا گلا گپ شب بٹ انڈر دہ رولز
تو سٹارٹ کریں