السلام علیکم
جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ اردو میں نوری نستعلیق فونٹ بہت مشہور ہے
یہ فونٹ کمپیوٹر میں بہت آسانی سے استعمال کیا جاسکتاہے
لیکن اینڈرائڈ میں اردو کے لیے ایک روایتی فونٹ ہوتا ہے جس میں اردو عربی کی طرح دکھائی دیتی ہے
لیکن پریشان ہونے کی ضرورت نہیں کیونکہ میں نے اس کا حل تلاش کرلیا ہے
آپ کو کرنا یہ ہے کہ نیچے لنک سے ہائ فونٹ نامی ایپ ڈاؤنلوڈ کریں اور انسٹال کریں
انسٹال کرنے کے بعد اسے اوپن کریں اور پھر بند کریں
اب نیچے لنک سے فونٹ ڈاؤنلوڈ کریں اورفائل مینیجر اوپن کریں اور اسےکاپی /کٹ کرکے ہائ فونٹ کے فولڈر میں پیسٹ کریں
اب ہائ فونٹ کو اوپن کریں اور کسٹم سلیکٹ کریں. اب آپ کو نیچے فونٹ نظر آئے گا اس پر کلک کریں تو جو آپشن آئے گا اس میں او کے پر کلک کریں اب فون کو ریسٹارٹ کریں
لو جی آپ کا فونٹ انسٹال ہوگیا
اگر میری کاوش پسند آئے تو شکریہ کا بٹن ضرور دبائیں.
شکریہ. ..

][/RIGHT]
Hi font
http:// play.google.com/store/apps/details?id=com.xinmei365.font
Urdu noori nastaliq font
http:// dailypakistan.com.pk/assets/dailypak/fonts/Jameel%20Noori%20Nastaleeq.ttf