Quote Haseeb Alamgir said: View Post
آپ کا بنایا ہوافریم دیکھنے میں سادہ سا لگ رہا ہے
مگر
سادہ سا نہیں ہے
بہت محنت کی گئی ہے
جس کے لئے آپ مبارک باد کے مستحق ہیں
پہلی کوشش میں اتنا اچھا فریم ڈیزائن کرنا
بڑے کمال کی بات ہے
آپ کی مذید شئیرینگ کا انتظار رہے گا
thanks alot of