یہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
دوستو! میں کچھ وجوہات کی بنا پر فورم پر کافی مدت سے غائب رہا ہوں
لیکن ایک چیز کی تلاش میں فورم پر چکر لگایا ۔۔۔لیکن وہ چیز مجھے فورم پر نہیں ملی ۔۔۔
تو سوچا کہ میرے پاس جس حد تک اور جس حال میں وہ چیز میرے پاس دستیاب ہے وہ میں فورم کے حوالے کردوں
تاکہ دوسرے دوست بھی اس سے فائدہ اٹھا سکے
وہ چیز ہے کارل دڑا کا نیا ورزن مطلب کارل دڑا 17 ہے
یہ ابھی نیٹ پھر فری میں دستیاب نہیں ہے۔۔البتہ اس کا ٹرائل ورژن کارل کی آفیشل سائٹ پر دستیاب ہے
کارل دڑا کےنئے ایڈیشن میں مکمل نستعلیقی اسپورٹ شامل کر ہی دی! یہ ورژن چند دن قبل پہلے ہی ریلیز ہوا ہے اور اسمیں ٹائپوگرافی کے تمام جدیداوپن ٹائپ فیچرز کام کر رہے ہیں۔
پہلے کے ورژنوں میں کارل دڑا میں اردو ٹائپنگ میں کچھ حروف ٹوٹ جاتے تھے لیکن اس ورژن میں وہ مسئلہ درپیش نہیں ہوتا
میں شکر گذار ہوں ساحل جان کا کہ انہوں نے مجھے اس تھریڈ کو بنانے کی طرف متوجہ کیا
ٹرائل ورژن کا لنک اوپر دیا ہے وہاں سے ڈاؤن لوڈ کریں
محمد سفیان قاسمی

یہ نمونہ دیکھیں جمیل نوری نستعلیق کیساتھ

Name:  corel x7.jpg
Views: 1538
Size:  68.9 KB