پیارے ممبرز السلام علیکم،۔۔
ہمارے بہت سارے دوستوں کو کرکٹ گیمز سے بہت زیادہ دلچسپی ہوتی ہیں۔۔ اور بہت سارے دوستوں اچھے اور حوبصورت گیمز موبائل کے لئے ڈھونڈتے رہتے ہیں۔۔آپ ہم آپ سب کو
Stick Cricket Partnership
گیم کے بارے میں بتائینگے۔۔۔ یہ ایک آن لائن گیم ہے۔۔ جو آئی فون آئی پیڈ وغیرہ کے ساتھ ساتھ۔۔۔۔۔۔اینڈائیڈ فونز پر بھی کھیلی جاتی ہیں۔۔ اس گیم میں کھیلنے کا مزہ اس لئے بھی زیادہ ہوتا ہے کیونکہ یہ آن لائن دوستوں کے ساتھ کھیلی جاتی ہیں۔۔
چاہیے آپ کے پاس آئی فون ہو یا اینڈرائیڈ کا کوئی بھی فون ہو اور اس میں انٹرنیٹ کی سہولت ہو۔۔ تو آپ اس کو مزہ لے سکتے ہیں۔
گیم میں آپ کو مختلف ٹاسک دی جاتی ہیں۔۔ جس کو دو کھیلنے والے پلیئرز پورا کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔۔گیم میں آپ اپنے دوستوں کو ڈھونڈ کر ان سے گیم کھیل سکتے ہیں۔۔ اس میں سرچ سسٹم فراہم کی جاتی ہیں۔۔یا فیس بک وغیرہ فرینڈز کے ساتھ تو آپ بہت ہی آسانی کے ساتھ کھیل سکتے ہیں۔۔

بہترین گیم ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔اگر کوئی اچھا پلئیر ہو۔ تو مجھے اس کے ساتھ کھیلنے میں بہت مزہ آئیگا۔۔۔



Name:  photo.PNG
Views: 869
Size:  166.9 KB



آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام