اُمید کرتا ہوں تمام دوست فٹ فاٹ ہوں گے۔


اکثر دوست پوچھتے ہیں بھائی آپ جب بھی پوسٹ کا رپلاے کرتے ہو۔


یا کوئی تھریڈ بناتے ہوں تو آپ کے لفظ درمیان میں ہوتے ہیں۔


لیکن جب ہم رپلاے کرتے ہیں تو ہمارے لفظ بائیں جانب ہوتے ہیں۔


تو دوستو آج میں آپ کو بتاؤں گا۔


کہ یہ کیسے سینٹر میں کرتے ہیں۔


تو دوستو سکرین شاٹ فالؤ کریں۔



اور مجھے دیں اجازت۔


اللہ حافظ۔


آپ کا دوست

عظیم محمود
جان ٓجی

دعاؤں میں یاد رکھنا۔