Quote net-rider said: View Post
جزاک اللہ سسٹر بس اپنی دعائوں میں اپنے اس بھائی کو یاد رکھئے گا
اور اللہ کے گھر اور رسول پاک ﷺ کو سلام کرتے ہوئے
اگر میں یاد آجائو تو میرے لئے اور میری فیملی کے لئے
سب سے اچھی بات ہوجائے گی امید ہے آپ دعائوں میں یاد رکھو گی
انشا اللہ تعالی جزاک اللہ خیرا
انشاءاللہ ضرور