Results 1 to 12 of 93

Thread: آپ کا موبائل فون کہاں ہے ؟ انڈرائڈ و سیمبین

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    IDEAL BOY's Avatar
    IDEAL BOY is offline Senior Member+
    Last Online
    26th January 2019 @ 08:03 PM
    Join Date
    07 Jul 2012
    Location
    ChAkWaL
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    6,452
    Threads
    141
    Credits
    973
    Thanked
    584

    Default آپ کا موبائل فون کہاں ہے ؟ Android+S60v5/3



    کیا حال ہے دوستو ؟
    امید ہے سب ٹھیک ٹھاک ہوں گے ،
    آج آپ سب کے لیے ایک ایسی ایپلیکیشن حاضر ہے جس کے ڈریعے آپ اپنے کھوۓ ہوئے موبائل کا کھوج لگا سکتے ہیں ،
    کھوئے ہوئے سے مراد اکثر ہم اپنا موبائل کہیں رکھ کر بھول جاتے ہیں یا بھیڑ میں کوئی جیب کترانکال لیتا ہے اور آپ کا موبائل اکثر سائلنٹ موڈ میں ہوتا ہےجس سے موبائل پر مس کال توجاتی ہے پر وہ بولتانہیں ،
    آپ کے لیے سافٹوئیر حاضر خدمت ہے جس سے آپ کسی اور فون سے اپنے نمبر پر ایک مخصوص کی ورڈ جو آپنے اس ایپلیکیشن میں سیٹ کیا ہوگا ایس ایم ایس کے ذریعے بھیجیں گے تو وہ آپ کا سائلنٹ موڈ ختم کر دے گا اور آپ مسڈ کال لگا کر فون کو تراش لیں گے !
    سب سے پہلے آپ کے موبائل پر
    Qt mobility
    وغیرا انسٹال ہونا چاہیے تب ایپلیکیشن انسٹال ہوگی
    یہاں سے ڈاؤنلوڈ کریں
    اس کو انسٹال کریں اس کے بعد یہ رہی ایپلیکیشن
    ڈاؤنلوڈ
    S60v5
    پر چیک کیا ہے
    s60v3
    پر بھی چلنا چاہیے
    اینڈرائیڈ یوزرز بھی اپنے طریقے سے

    یہاں سے ڈاؤنلوڈ کر لیں،

    Attached Images Attached Images    
    Last edited by Tanweer; 3rd March 2013 at 03:06 PM. Reason: updated

Similar Threads

  1. Replies: 4
    Last Post: 4th April 2020, 08:01 PM
  2. نبوت کا بیان !!!
    By casper1980 in forum Islam
    Replies: 5
    Last Post: 8th December 2015, 03:22 PM
  3. آزادی ۔۔۔
    By Resham in forum 14 August 2023.....Independence Day
    Replies: 2
    Last Post: 20th August 2012, 09:25 PM
  4. سلسلہ روز و شب by iqbal
    By Mahmood Hashmi in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 5
    Last Post: 10th July 2010, 03:53 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •