محبت نہیں مصطفیٰ صلیٰ اللہ علیہ وسلم سے جسے
نہ رحمت نہ بخشش خُدا کی اُسے

جو اُس کے امر میں خطا پائے گا
وہ ظالم دیوانہ کدھر جائے گا۔