Quote Dagger said: View Post
voted

Aur Agreed With Bloach Paaa G Mary Ustad Aur Masoom Bachy K Shahgird Ap Kam Iz Kam 10 Name To Add Krteee....
ٹھیک ہے پا جی۔
چلنے دو ایسے ہی۔
اپنےا ستاد کو جتواؤ بس۔
پھر اس کی عقل "مندیاں" میں نکالوں گا۔

لاہور میں اس کو "لہوریاں" لگا دی تھیں۔
اب تو بس اس کی عقل "مندیاں" نکالنی رہ گئی ہیں باقی۔