وعلیکم السلام۔۔
بھائی شہزاد آپ نے رُلا دیا۔۔۔
بہت دل کو ہلانے والے الفاظ آپ نے استعمال کیے۔۔
آپ کے ہر دردّ میں ہم سب کا ساتھ آپ کے ساتھ ہے۔۔
آپ نے خدا کی ایک بہت ہی خوبصورت نعمت کو بہت پیارے انداز میں بیان کیا۔۔۔
ہماری تہہ دل سے دعا ہے کہ خدا آپ کی امّی جان کو جنّت الفردوس میں اعلیٰ مقام پہ فائز کرے۔۔
اور آپ کو اور آپ کے سب گھر والوں کو صبر عطا فرمائے۔۔
آمین۔۔