اللہ اللہ اللہ اللہ
خالقِ دوجہاں سب کا رحمٰن تو۔۔۔سب کو سُنتا ہے ہر وقت ہر آن تو
مشکلیں سب کی کرتا ہے آسان تو۔۔۔ ہے دو عالم کو یارب تیری جستجو
اللہ اللہ اللہ اللہ
جزاک اللہ بہت خوبصورت ڈیزئن کیا ہے ۔ہمارے ساتھ شئیر کرنے کا شکریہ