وعلیکم السلام
سب سے پہلے اس بہترین اور عمدہ میگزین کی کامیابی پر بہت بہت مبارک باد۔۔
بعد از ہر طرح سے یہ میگزین بہت اچھا لگا۔
ڈیزائننگ بھی لا جواب تھی۔۔۔اور تمام دوستوں کی تحریریں بھی بہت اچھی لگیں۔
اور میں نے پہلی بار میگزین کو پورا پڑھا ہے۔
شاید میری بھی تحریر شئیر ہوئی اس لیے۔۔۔(مسکراتے ہوئے)۔۔۔۔
میں اُمید کرتا ہوں آ ئیندہ ماہ کے شمارے میں تمام ہی دوست بڑھ چڑھ کر اپنی تحریریں شائع کریں گے۔
اس بار جو ونر رینک کا سلسلے شروع ہوا ہے۔۔۔وہ بھی بہت اچھا تھا۔۔۔
اللہ پاک تمام دوستوں کو خوش رکھے۔۔آمین