السلام علیکم دوستو

دوستو ہم روز مرہ کے معمولات زندگی میں بے شمارآوازیں سنتے ہیں انسانی ، حیوانی ، مشینی وغیرہ وغیرہ۔ پر کیا ہم کوئی آواز سن کر بتا سکتے ہیں کہ وہ آواز کس کی ہے ؟ یہ تھریڈ اسی حوالے سے ہے یہاں میں شیئر کر رہا ہوں ایک آواز اور آپ نے پہچانا ہے کہ وہ آواز کس کی ہے ۔

نوٹ :۔ یہ بات آپ لوگوں کے گوش گزار کردوں کہ اب ایک سے ایک ماہر ہیں جو کہ کسی بھی قسم کی آواز کی ہو بہو نقل کر سکتے ہیں اس لیئے مکمل جائزہ لے کر ہی کوئی فیصلہ کریں ۔۔۔







ڈاؤن لوڈ لنک