اسلام و علیکم
نائنتھ کلاس کے سٹوڈنٹس کے لیے کیمسٹری،بائیولوجی اور فزکس کے ماڈل پیپرز حاضر ہیں۔جو لازمی طور انہیں امتحان کی تیاری میں مدد فراہم کریں گے۔
ان میں ہر کتاب کے ہر چیپٹر کے الگ الگ پیجز ہیں۔
میں نے تینوں کتابوں کے الگ الگ لنکس دیے ہیں۔جس کتاب کے ماڈل پیپرز کی ضرورت ہو اسے ڈانلوڈ کر لیں۔
Chemistry Model Papers
Biology Model Papers
Physics Model Papers