!اسلام وعلیکم



اُمید اچھےہونگے اور ہمارےاگلے شکارکے انتظار میں ہوںگے
ویسے دیکھاجائے تو ہم اس سیکشن میں آتے ہی شکاری بن جاتے ہیں
؟آپ لوگوں کاکیاخیال ہے
سب اس بات کا جواب ضروردینا
خیراس باروہ ہیں ہمارے نشانے پر جو آجکل بڑے بیگھنی رنگ کے ونررینک لئےہوئےہیں
ویسے تو وہ ایک ماہ کے لئے اس رنگ میں ہیں
اور ہمیشہ کی طرح ہمارے کے اندرونی کارندے نے ایک کو جال میں پھسا کر آپ سب کے پنرہ روز
کی موج مستی کابندوبست کردیاہے
وہ جانباز ہیں
numangumbat
تالیاں
ارے آئی ٹی بوائےکے لئے numangumbat کےلئے نہیں۔آجی آٹی لڑکے نےہی تو پھسایا ہے
ہاہاہاہاہاہاہا
numangumbat کے لئے تالیاں بعد میں ہوں گی جب یہ ہم سب کواپنے بارے میں کچھ بتائیں گے
تو لیجئے انٹرویوکا آغاز کرتےہیں