Results 1 to 12 of 19

Thread: کیوں بھلا چھیڑ خانی کریں

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    dil wale's Avatar
    dil wale is offline Senior Member+
    Last Online
    19th April 2013 @ 02:36 AM
    Join Date
    03 Mar 2010
    Age
    39
    Posts
    3,627
    Threads
    56
    Credits
    0
    Thanked
    183

    Default کیوں بھلا چھیڑ خانی کریں

    اس سے ہم کیوں بھلا چھیڑ خانی کریں
    جس کے بھائی سبھی پہلوانی کریں

    مانا اس سے کوئی خوبصورت نہیں
    ہے کوئِ دل کہ جس میں وہ مورت نہیں
    پسلیاں ایک ہوجائیں جس پیار میں
    مجھ کو اس پیار کی کوئی ضرورت نہیں
    اس پہ قربان کیوں بھلا زندگانی کریں
    جس کے بھائی سبھی پہلوانی کریں

    ہاتھ پیروں سے محتاج ہوجاوں میں
    ایک ٹوٹا ہوا ساز ہوجاوں میں
    عشق کے اسی جھمیڑے میں کیوں خواہ مخواہ
    I AMسے I wazجوہوجاوں میں
    مفت میں کیوں بھلا زائع زندگانی کریں
    جس کے بھائی سبھی پہلوانی کریں
    کیوں کہوں جھوٹ کہ اس سے ڈرتا نہیں
    ایسی ہمت کا دعوی میں کرتا نہیں
    اس کے بھائی نہ کہیں مجھے دیکھ لیں
    اس کے محلے سے میں گزرتا نہیں
    کہ ان کے جوتے میری مڑھائی کریں
    جس کے بھائی سبھی پہلوانی کریں

    جس کا خطرہ ہو اس پہ کیوں ٹرائی کریں
    سب سے پٹتے پھریں جگ ہسائی کریں
    اس کے بھائی دھوبی کی طرح دھو دیں مگر
    راہ چلتے پھرے بھی ٹھکائی کریں
    اپنی مایا سے کیوں بے ایمانی کریں
    جس کے بھائی سبھی پہلوانی کریں

    بات کرنے کا بھی نہیں ہے حوصلہ
    بہتر یہی ہے محفوظ رکھیں راستہ
    اس کے بھائیوں کی ٹھکائی جھیلے گی بھی نہیں
    بس یہی سوچ کر کرلیا فیصلہ
    ختم اپنی یہی پر کہانی کریں

    اس سے ہم کیوں بھلا چھیڑ خانی کریں
    جس کے بھائی سبھی پہلوانی کریں
    Last edited by *KHAN*JEE*; 12th May 2010 at 01:34 AM. Reason: Bila-Zarorat Pic Attach Na Karein...

Similar Threads

  1. Replies: 8
    Last Post: 10th January 2018, 08:15 PM
  2. Replies: 78
    Last Post: 14th October 2016, 05:44 PM
  3. Replies: 7
    Last Post: 23rd December 2015, 03:12 PM
  4. Replies: 3
    Last Post: 22nd September 2013, 08:08 PM
  5. Replies: 8
    Last Post: 11th January 2012, 11:15 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •