Website Link
اسلام علیکم
تمام ممبران خیریت سے ہونگے ، اسی خیال کے تحت ایک ویب سائٹ
شیئر کرنے جارہا ہوں،امید ہے کہ اس شیئرنگ سے آپکو فائدہ حاصل ہوگا
اس ویب سائٹ میں اب تک وجود میں آنے والی تمام پروگرامنگ لینگویجز
کے متعلق تمام انفارمیشن موجودہے.اور جس لینگویج کو آپ سیکھنا چاہیں
اسکی بکس بھی پی ڈی ایف فارمیٹ میں فری ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں.شکریہ