امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے
اور اللہ پاک سے میری دعا بھی یہی ہےکہ وہ ہمیں اپنے حفظ و امان میں رکھے
آمین
سب سے پہلے میں اپنی پیاری سی سسٹر محترمہ سلطانہ کا بے حد ممنون ہوں
مجھے اس قابل سمجھا اور مجھے ایک مہینے تک مصروف رکھنے کی ذمہ داری دی
ویسے اتنی میری تعریف کی یہ تو خود مجھے بھی نہیں پتہ تھا کہ ایسا ہو رہا ہے
میں دو دن کے لیے کراچی سے باہر تھا
اس لیے فارم پر نہ آسکا تھا اور اس بات کا میں جناب خان جی کو انفارم کر چکا تھا
میں پوری کوشش کروں گا کہ یہ تمام سوالات جلد سے جلد پوسٹ کر دوں
آپ سب کی محبتوں کا بے حد ممنون ہوں
اللہ پاک آپ سب کو خوش رکھے آمین
Bookmarks