Results 1 to 12 of 17

Thread: لوگوں کےدل میں درد بن کر کب سےجانےاتر رہا ہ

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    ^NajanyQ^'s Avatar
    ^NajanyQ^ is offline Advance Member
    Last Online
    5th January 2021 @ 10:37 AM
    Join Date
    23 Mar 2009
    Location
    ھزارہ
    Age
    32
    Gender
    Male
    Posts
    13,306
    Threads
    439
    Credits
    995
    Thanked
    701

    Unhappy لوگوں کےدل میں دردبن کرکب سےجانےاتررہاہو

    لمحہ لمحہ بکھر رہا ہوں
    میں وقت ہوں گزر رہا ہوں
    لوگوں کے دل میں درد بن کر
    کب سے جانے اتر رہا ہوں
    چہرہ چہرہ میری کہانی
    آنکھوں آنکھوں پڑھ رہا ہوں
    لے آئی زندگی کہاں پر
    اپنی آہٹ سے ڈر رہا ہوں
    شہروں میں آدمی بہت ہیں
    انسان تلاش کر رہا ہوں
    حالات پھر بدل گئے ہیں
    اور میں کہ پھر سنور رہا ہوں
    انجام کی مجھ کو فکر کیا
    طوفان ہوں بپھر رہا ہوں
    غرقاب ہو گئے معانی
    الفاظ کا بھنور رہا ہوں
    سہمے سہمے راستوں میں
    ڈر ڈر کہ پائوں ہو رہا ہوں
    لاکھوں ہی رنگتوں میں اک
    بے رنگ ہوں بکھر رہا ہوں
    دنیا کتنی بدل گئی ہے
    میں بھی اب میں کدھر رہا ہوں
    خاموش ہو گیا زمانہ
    خود سے کلام کر رہا ہوں
    یوں جی رہا ہوں شام جیسے
    کوئی گناہ کر رہا ہوں
    Last edited by ^NajanyQ^; 1st March 2010 at 06:07 PM.

Similar Threads

  1. Replies: 2
    Last Post: 16th February 2022, 04:54 AM
  2. Replies: 11
    Last Post: 24th November 2013, 07:58 AM
  3. Replies: 3
    Last Post: 16th December 2011, 08:43 PM
  4. Replies: 5
    Last Post: 16th September 2011, 10:57 PM
  5. Replies: 2
    Last Post: 4th August 2010, 02:56 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •