Results 1 to 12 of 117

Thread: ?آپ نے آئی ٹی دُنیا سے کیا پایا

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Sultana's Avatar
    Sultana is offline Advance Member
    Last Online
    5th November 2022 @ 02:49 PM
    Join Date
    02 Feb 2009
    Location
    ☼☼&
    Gender
    Female
    Posts
    36,591
    Threads
    1438
    Credits
    1,255
    Thanked
    4214

    Smile ?آپ نے آئی ٹی دُنیا سے کیا پایا





    !سلام
    اُمید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہونگے
    اللہ آپ سب کو اپنی پناہ اور سایہ رحمت میں جگہ عطاءفرمائیں
    میں سب سے ایک سوال کرنا چاہتی ہوں.اس سوال کے جواب کاانتظار مجھے کئیں دنوں تک رہے گا
    ہر روز میں آکر اس تھریڈ کو دیکھوں گی کہ آج کس نے کیا جواب دیا ہے
    اس لئے نہیں کہ دیکھوں میرا تھریڈ کیسا جارہا ہے بلکہ یہ دیکھنے کو آپ سب کے جوابات کیا ہیں
    ماشاءاللہ ہر ممبر اس فورم پر اپنی گنجائش کے مطابق وقت اور قیمتی علم یہاں پوسٹ کرتا ہے
    کسی کا تھریڈ کسی کے لئے رہنمائی ہوتاہے.تو کسی کی باتیں کسی کے لئے قیمتی ہوتی ہیں
    میں صرف یہ جاننا چاہتی ہوں کہ
    ?آپ سب نے آئی ٹی دُنیا سے کیا حاصل کیا ہے
    علم پیار رشتہ اچھے لوگ یا جو بھی اس کا جواب ہے ضرور تفصیل سے دیجئے گا
    مجھے اُمید ہے کہ آپ سب کے جوابات ہم سب کے لئے ہی ایک نئی سوچ یا مزید اچھا کام کرنے کی راہ ہموار کریں گئے

    انشاءاللہ
    جوابات کی منتظر

    سُلطانہ مُصطفیٰ









    .
    Last edited by Sultana; 29th March 2010 at 04:40 PM.

Similar Threads

  1. Replies: 24
    Last Post: 3rd July 2021, 09:37 PM
  2. Replies: 7
    Last Post: 23rd November 2013, 02:28 PM
  3. Replies: 3
    Last Post: 3rd July 2012, 05:24 PM
  4. Replies: 56
    Last Post: 11th July 2011, 10:42 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •