دوستوں کیسے ہیں آپ سب امید ہے خیریت سے ہونگے دوستوں آج میں آپ سب کے ساتھ بہت ہی زبردست ویب سائٹ کا ریویو دینے جا رہا ہوں دوستوں اس سائٹ کے زریعے آپ ایچ ٹی ایم ایل ،بلاگنگ, سی ایس ایس ،ترمیم, جے کیوری ، جاوا اسکرپٹ سیکھ سکتے ہیں اور وہ بھی آسانی سے جی ہان تو ابھی اس سائٹ پر وزٹ کریں امید ہے آپ سب کو ضرور پسند آے گی دعاوں میں یاد رکھیے گا آپ سب کا دوست راؤ ہاشم
www.oozyleaks.com
Bookmarks