دوستو کیسے ہو! امید ہے سب دوست خیریت سے ہوں گے
چلتے ہیں تھڑیڈ کی طرف
دوستو اگر آپ کا لیپ ٹاپ یا کمپیوٹر بہت سلو ہو گیا ہے تو اس کی بنیادی وجہ اسے مستقل آن رکھنا ہے۔
دوستو کچھ لوگوں کی عادت ہوتی ہے کہ وہ اپنا لیپ ٹاپ اور کمپیوٹر شٹ ڈاون کرنے کی بجائے اسے سلیپ موڈ میں کر دیتے ہیں جس کی وجہ سے مشین کی ریم میں ڈیٹا محفوظ رہتا ہے اور وہ بھری رہتی ہے۔دوستو اس سے نا صرف کمپیوٹر سلو ہو جاتا ہے بلکہ اگر آپ اسے شٹ ڈاون نہ کریں تو آنے والے دن آپ کے لیے مزید تکلیف دہ ہو سکتے ہیں جس سے آپ کو کئی مشکلات کا سامنا ہو سکتا ہے۔دوستو اس سے آپ کو وائی فائی سے کنیکٹ ہونے میں بھی مشکل پیش آ سکتی ہے اور ساتھ ہی آپ کی کوئی ہارڈ سک بھی مشکل پیدا کر سکتی ہے تو دوستو لہزا ان تمام مسائل سے بچنے کے لیے ضروری ہے کہ اپنے کمپیوٹر اور لیپ ٹاپ کو مکمل طور پر شٹ ڈاون کریں اور اپنے لیپ ٹاپ اور کمپیوٹر کی رفتار تیز کر لیں۔
تھڑیڈ اپنے اختتام کو پہنچا
اپنے دوست کامران کو اپنی دعاوں میں یاد رکھیے گا
اللہ حافظ
Bookmarks