A.O.A
main Corel main single dotted line text Urdu/English kaisay kar sakta hoon.
please help me.
A.O.A
main Corel main single dotted line text Urdu/English kaisay kar sakta hoon.
please help me.
اگر آپ ٹیکسٹ کو ڈاٹڈ کرنا چاہتے ہیں تو اردو تو نہیں ہوسکتی البتہ انگلش کا ڈاٹ فانٹ ڈاون لوڈ کر کے آپ ٹیکسٹ کو ڈاٹڈ کر سکتے ہیں اگر آپ کچھ اور پوچھنا چاہتے تھے تو وضاحت سے لکھیں۔
nice work
Dear hu sakta hay bilkul lakin kuch dinoo tak may us ka images or sketch bana kar yahi post karo ga. ok
intazar rahay ga
Baqi be ham kud ker laein gay
اسلام علیکم
گوگل میں اددو میں فونٹ یا فانٹ یا القلم فونٹ لکھ کر سرچ کریں ریزلٹ پر تھوڑی محنت کریں آپ کو اردو ڈاٹیڈ فونٹ مل جائے گا میں یہاں لنک نہیں دے سکتا
اگر آپ گرافکس افیکٹس سے ہی بنانا چاہتے ہیں تب میں کورل کا تو نہیں جانتا ہاں ایڈوب میں یہ کام آپ فل پاتھ سے کرسکتے ہیں وہ آپ کو پوچھنے پر کوئی ماہر ضرور بتا دے گا
Great design....
accha hay
isi taraha or send karain
good but mazeed tutorial likhna btain in easy solution
Bookmarks