السلام علیکم
آئی ٹی ڈی کے پیارے ممبران آج میں آپ کے لیے مائکرو سافٹ ورڈ کی ایک اورچھوٹی سی پر بہت مفید ٹِپ لے کر آیا ہوں۔
اس تھریڈ میں میں آپ کو کی بورڈ کے ذریعے ایرو یعنی تیر بنانےکا طریقہ بتاوں گا۔
سب سے پہلے آپ ایم ایس ورڈ کا ڈاکومینٹ اوپن کر لیں۔
اس کے بعد آپ اس سکرین شاٹ کے مطابق کیز استعمال کریں
Left aero. <--
Right Aero. -->
Double Aero. <=>
Left Aero Bold. <==
Right Aero Bold. ==>
ان کو ٹرائی کریں اور مزے کریں۔
Bookmarks