ms 467 رسول کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا روزہ اور قرآن دونوں بندہ کے لیے شفاعت کریں گے۔
دیہاتی لوگ سخت کافر اور سخت منافق ہیں اور اس قابل ہیں کہ جو احکام (شریعت) خدا نے اپنے رسول پر نازل فرمائے ہیں ان سے واقف (ہی) نہ ہوں۔ اور خدا جاننے والا (اور) حکمت والا ہے (At-Tawba: 97)
Bookmarks