Last edited by Haseeb Alamgir; 20th January 2024 at 11:16 AM.
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
واہ نوید بھائی بہت خوب
ایڈوانس ایکسل کا یہ ٹول تو بہت کام کا ہے
جو ایک بڑے ڈیٹا کو مختصر کردیتا ہے
آپ کی آگلی کلاس کا شدت سے انتظار رہے گا
اپ کابہت شکریہ نوید بھائی
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
وعلیکم السلام برادر
-۔-۔-۔
آج کی دوسری کلاس بھی پڑھی اور کچھ جاننے کو ملا
پر
مندرجہ بالا ۔۔۔5۔۔۔چیزوں میں سے آخری والی
visual basic
کا پڑھ کر دل دھٹرک گیا
وہ
شاعر کہتا ہے نا
دل دھڑکنے کا سبب یاد آیا
وہ
وی بی
کی یاد تھی اَب یاد آیا
بقیہ 4 چیزوں کا کچھ کچھ تعارف تو ہے
پر
پانچویں کے لئے کچھ نا کچھ محنت کرنا ہو
کریں گے جی
جب سیکھنا ہے تو شرمانا کیسا
آپ کی اگلی کلاس کا انتظار رہے گا
-۔--۔
گزارشات
اگلی کلاس کے شروع میں پچھلی کلاسس کا لنک شئیر کر دیا کریں
جہاں جہاں اسکرین شارٹ کی ضرورت ہووہاں
اسکرین شارٹ
الگ سے فائل کی صورت میں لگایا کریں تاکہ آپشنز واضح نظر آسکیں
شکریہ
Bookmarks