Quran Majeed:Sura:7=204 to 206
Tilawat with urdu Translation!
http://quran-hadees.com/mov-sura/087.mp4
http://quran-hadees.com/mov-sura/088.mp4
-----------------------------------
مومنو! خدا اور اس کے رسول کی فرمانبرداری کرو اور جو تم میں سے صاحب حکومت ہیں ان کی بھی اور اگر کسی بات میں تم میں اختلاف واقع ہو تو اگر خدا اور روز آخرت پر ایمان رکھتے ہو تو اس میں خدا اور اس کے رسول (کے حکم) کی طرف رجوع کرو یہ بہت اچھی بات ہے اور اس کا مآل بھی اچھا ہے (An-Nisaa: 59)
اورصبع شام آپنے رب کےنام کا ذکر کيا کريں = قرآن 76/25
Bookmarks