mian_udas said:
Masha Allah Bohat zabardast Shairy hey....bus ik jaga thora sa confuse hoon secondlast " main kal talak jisey ik Ankh bhi na bhata tha" mujhe lagta hey galti sey "yeh" likha gia he.
Overall Very Good
آپ نےتوجہ سے شاعری کو پڑھا اور ریپلائی دی بہت شکریہ
میں نے اس بات کو آپ کی نشاندہی پر چیک کیا
پر
ویسا ہی درست پایا جیسا کہ میں نے لکھا ہے
شاعر
کی اپنی سائٹ پر بھی جا کر چیک کیا وہاں لفظ
یہ
ہی لکھا ہوا ہے
ویسے۔۔۔۔نہ۔۔۔۔ہوتا تو بہتر لگتا
مگر شاعر نے کیوں استعمال کیا یہ وہ جانے
ہم نے تو کاپی کیا ہے
Bookmarks