السلام علیکم
پاکستان چائنہ بارڈر خنجراب پاس۔
14-08-2023
وعلیکم السلام کیا بات ہے ہمارے برادر کی
۔-۔-۔-۔
کبھی تم اَدھر سے گزر کے تو دیکھو
اِن آنکھوں سے دل میں اُتر کے تو دیکھو
یہاں تم کو اپنی محبت ملے گی
-۔-۔-۔
آج کے دن کی خوشی میں
https://www.itdunya.com/showthread.p...023-by-Alamgir
boht khoob brother
موت ایک بے خبر ساتھی ہے
بہترین۔۔۔ اس جگہ جانے کا بہت شوق ہے مجھے بھی بہت ہے،۔ انشاللہ بہت جلد مصرفیات سے ٹائم نکال کر اس حوبصورت جگہ کی سیر کرینگے،۔۔۔۔ شیئر کرنے کا بہت شکریہ
Click Here to View All My Important Threads (Afridi)
وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
اور تو جسے چاہے عزت دے اور جسے چاہے ذلت دے۔
Pakistan Zindabad
Eagle Nest-Hunza.
قدرتی طور پر پتھر سے بنا ہوا ایگل جو اب ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو چکا ہے۔ اسی وجہ سے اس جگہ کو ایگل نیسٹ کہا جاتا ہے۔
نائس برادر
This is Just a Painting !
Atta Abad Hunza Nagar Lake Tunnel(Way to China)
https://youtu.be/OoN2urncHmQ
Pak China Boarder. Darra Khunjrab (KKH)
https://youtube.com/shorts/9tuSLsjQh6s?feature=share
Pakistan China Boarder (Pakistan Side)
https://youtube.com/shorts/yvzKlCF2xjw?feature=share
Bookmarks