Salaam
Mere pass dell laptop ha
Aik infected usb connect krney se system ma virus agya ha .usb ma kisi folder ko remove krney pr dobara show hojata ha
Koi free antivirus ka link dain .jo system or usb ko clean krdey

وائرس کا نام کیا ہے
یا
وہ جو ایکٹینشن لگا رہا ہے اس کے بار ے میں بتائیں
یا
اسکرین شارٹ دیں
یو ایس بھی کو تو فل فارمیٹ کردیں
کسی دوسرے سسٹم پر جس پر اینٹی وائر موجود ہو
وہ درست ہو جائے گی
باقی اگر سسٹم پر کوئی قیمتی ڈیٹا نہیں ہے تو اسے بھی فارمیٹ کر کے نئی ونڈوز اور سوفٹ وئیرز کرلیں
آپ کے لئے یہ بہتر رہے گا
اگر
قیمتی ڈیٹا ہے تو صرف ڈیٹا یو ایس بھی پر محفوظ کر لیں یا کسی ایکٹرنل ڈرائیو پر
پھر سسٹم کو فارمیٹ کر کے نئی ونڈوز کریں
پھر
اینٹی وائرس
اور پھر یو ایس بی والے ڈیٹا کو کلین کریں
اور پھر بقیہ سوفٹ وئیرز انسٹال کر لیں
- - - Updated - - -
Bookmarks