میری ایکسپرٹ ممبر سے گزارش ہے کہ کمپیوٹر کے بارے میں ٹپس اور ٹرکس لکھتے رہا کریں تاکہ ہم
بھی کچھ سیکھتے رہیں کیونکہ میں کمپیوٹر کے بارے زیادہ نہیں جانتا
شکریہ
میری تمام ایکپرٹ ممبر سے گزارش ہے کہ میں نے کمپییوٹر سیکھنے کے لیے کوءی کورس نہیں کیا ہے
گھر بیٹھ کر خود کوشش کرتا رہتا ہوں اور اپنا شوق پورا کرتا رہتا ہوں
اس لیے کمپییوٹر کے بارے میں کوئی نا کوئی ٹپ اور ٹرک لکھتے رہا کرو تاکہ میری معلومات میں اضافہ ہوتا رہے
آپ لوگوں کے تعاون کا شکریہ
Bookmarks