ایروز والی
کیز
کو ایک ساتھ پریس کریں
پھر پینٹ کو اوپن کریں
وہاں
Control + V
پریس کریں گے تو اسکرین شارٹ آپ کے سامنے ہوگا
بس پھر اب کچھ نہیں
موجیں کرو
رمضان شریف ہے تو اللہ اللہ کرو
بھائی بہتر یہی ہے کہ آپ ونڈو کو ری اسٹور کر لو
سارے مسلے حل ہوجائیں گے
ری اسٹور میں بھی کئی آپشن ہوتے ہیں کہ ڈیٹا ختم یا ڈیٹا محفوظ رہ جائے وغیرہ وغیرہ
اور اگر
ری اسٹور کے بارے میں سمجھنا ہو تو یہاں فورم پر بڑے بڑے دھاکڑ قِسم کے ایکسپرٹ موجود ہیں جو کوئی آسان سا طریقہ یا تھریڈ بتا دیں گے
میری معلومات ابھی زیروہیں کیوں کہ میں آج ہی نازل ہوا ہوں
جزاک اللہ
Bookmarks