السلام علیکم امید ہے سب خیریت سے ہوں گے آج آپ کے لیے بہت ہی اچھی ایپلیکیشن لایا ہوں اردو ڈیزائنر کے نام سے یہ بہت ہی اچھی اور آسان ایپ ہے اس ایپ کے ذدیعے آپ اشتہار پوسٹ اور شعرو شاعری بنا سکتے ہیں میں خود دو سال سے استعمال کر رہا ہوں اگر کسی نے پہلے شئیر کر دی ہے تو معذرت
https://play.google.com/store/apps/d...duonpicturepro
Bookmarks