ڈیل لیپ ٹاپ کے ڈرائیور چاہیے ماڈل ڈی 500 ونڈوں7 32بیٹ
ڈیل لیپ ٹاپ کے ڈرائیور چاہیے ماڈل ڈی 500 ونڈوں7 32بیٹ
جس بھا ئی کے پاس ڈرائیور ہیں دےدیں ہیلپ کریں
ڈئیر ممبر
آپ ڈیل کی اس وہیب سائٹ کا وزٹ کریں اور یہاں سے ڈرائیورز ڈاونلوڈ کر لیں۔
https://www.dell.com/support/kbdoc/e...ess-dock-d5000
cobra driver ki dvd lay aye us me sare driver mojod hote hain
بھائی ڈیل کی سائیڈ پر نہیں ہیں
بھائی ڈیل کی سائٹ پر کچھ ڈرائیورز نہیں ہوتے وہ ڈی وی ڈی سے مل جاتے ہیں اور کچھ نیٹ سے اپلوڈ کرنے پڑتے ہیں اگر کہیں سے بھی نہ ملیں تو پھر آن لائن ڈرائیور اپڈیٹر یوز کرنا پڑتا ہے پھر سارے ڈرائیور مل جاتے ہیں
بہت شکریہ جناب تھریڈ بند کر دیں میرا مثلا حل ہو گیا ہے
Bookmarks