Quote Haseeb Alamgir said: View Post

ہم بھی درخواست پیش کریں گے پر آپ سینئز بھی متعلقہ سیکشن میں اپنی بات رکھیں
https://www.itdunya.com/forumdisplay...z-aur-Shikayat
جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے کہ انتظامیہ نے سینئز سے لے کر جونیئز کو موقع دیا ہے کہ وہ رینک ایک خاص مدت کے لئے اپنے پاس رکھ سکتے ہیں

جی ضرور۔۔۔ انشاء اللہ