Page 1 of 3 123 LastLast
Results 1 to 12 of 27

Thread: Microsoft Access Database 2016 Video Training Course Class No. 3 by Tanveer

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Tanveer99's Avatar
    Tanveer99 is offline Advance Member
    Last Online
    18th June 2023 @ 02:28 PM
    Join Date
    09 Aug 2009
    Location
    @itdunya.com
    Gender
    Male
    Posts
    762
    Threads
    47
    Credits
    1,590
    Thanked
    178

    Default Microsoft Access Database 2016 Video Training Course Class No. 3 by Tanveer

    ایکسس 2016 میں استعمال ہونے والی تمام ڈیٹا ٹائپس کی مکمل معلومات

    Class No. 2 Link
    Class No. 1 Link

  2. #2
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 06:07 PM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,411
    Threads
    421
    Credits
    40,354
    Thanked
    1813

    Default

    یعنی سیٹینگ نہیں کی اور لونگ ٹیسکٹ استعمال کر لیا تو
    2
    جی بی سائز مکمل ہوجائے گا
    بقول آپ کے ایکسس 2 جی بی تک کا ڈیٹا سپورٹ کرتی ہے

  3. #3
    Tanveer99's Avatar
    Tanveer99 is offline Advance Member
    Last Online
    18th June 2023 @ 02:28 PM
    Join Date
    09 Aug 2009
    Location
    @itdunya.com
    Gender
    Male
    Posts
    762
    Threads
    47
    Credits
    1,590
    Thanked
    178

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post
    یعنی سیٹینگ نہیں کی اور لونگ ٹیسکٹ استعمال کر لیا تو
    2
    جی بی سائز مکمل ہوجائے گا
    بقول آپ کے ایکسس 2 جی بی تک کا ڈیٹا سپورٹ کرتی ہے

    سر صرف ڈیٹا ٹائپ سیلکٹ کرنے سے میموری استعمال نہیں ہو جاتی یہ آپ کے ڈیٹا انٹری پر منحصر ہے کہ آپ کتنا ڈیٹا فیڈ کرتے ہیں۔۔لانگ ڈیٹا ٹائپ آپ کو ون جی بی تک ڈیٹا سٹور کرنے کی سہولت دیتی ہے۔۔ایکسس ڈیٹا ٹائپ کو دیکھتے ہوئے آپ کے لیے میموری ریزو کر لیتا ہے الاٹ نہیں کرتا۔۔۔جیسے جیسے آپ ڈیٹا فیڈ کرتے ہیں وہ میموری کنزیوم کرتا ہے۔۔مگرجیسے جیسے حد سے زیادہ ڈیٹا فیڈ ہوتا ہے ہماری ایپلی کیشن سلو ہونا شروع ہو جاتی ہے۔ اس لیے یوزر کو ریسٹرکٹ کرنا ضروری ہو تا ہے اور فیلڈ سائز کی سیٹنگ کی جاتی ہے۔
    باقی 2 جی بی کی لمٹ سنگل ڈیٹابیس کے لیے ہے۔۔ اس کو ہم بڑھا بھی سکتے ہیں۔دو الگ الگ ڈیٹابیس فائلز بنا کر ٹیبلز کو لنک کر دیا جاتا ہے اور ہماری لمٹ 4 جی بی ہو جاتی ہے اگر تین فائلز بنا دی جائیں تو لمٹ 6 جی بی ہو جاتی ہے۔۔ صرف ٹیبلز کو لنک کرنا ہوتا ہے۔۔۔

  4. #4
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 06:07 PM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,411
    Threads
    421
    Credits
    40,354
    Thanked
    1813

    Default

    Quote Tanveer99 said: View Post

    گڈ جناب یہ تو بہت اچھی بات ہے
    ہمارے علم میں اضافہ کرنے کا بہت شکریہ

  5. #5
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 06:07 PM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,411
    Threads
    421
    Credits
    40,354
    Thanked
    1813

    Default

    ونڈوز میں روپے کو کس طرح سیٹ کیا جائے گا
    اُس کی آگاہی بھی شئیر فرمادیں
    نئے یوزرز کو آسانی ہوگا

  6. #6
    Tanveer99's Avatar
    Tanveer99 is offline Advance Member
    Last Online
    18th June 2023 @ 02:28 PM
    Join Date
    09 Aug 2009
    Location
    @itdunya.com
    Gender
    Male
    Posts
    762
    Threads
    47
    Credits
    1,590
    Thanked
    178

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post
    ونڈوز میں روپے کو کس طرح سیٹ کیا جائے گا
    اُس کی آگاہی بھی شئیر فرمادیں
    نئے یوزرز کو آسانی ہوگا
    اس کے لیے انشااللہ ایک الگ کلاس ضرور بناؤں گا۔۔۔باقی اتنا بتا دوں کہ ونڈوز کی ریجنل سیٹنگز میں جا کر کرنسی سمبل تبدیل کیا جا سکتا ہے۔۔۔

  7. #7
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 06:07 PM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,411
    Threads
    421
    Credits
    40,354
    Thanked
    1813

    Default

    Quote Tanveer99 said: View Post

    اس کے لیے انشااللہ ایک الگ کلاس ضرور بناؤں گا۔۔۔باقی اتنا بتا دوں کہ ونڈوز کی ریجنل سیٹنگز میں جا کر کرنسی سمبل تبدیل کیا جا سکتا ہے۔۔۔
    ٹھیک ہے جناب ضرور کوشش کریں گے اس کو بھی سیٹ کرنے کی

  8. #8
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 06:07 PM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,411
    Threads
    421
    Credits
    40,354
    Thanked
    1813

    Default

    یہ اضافی سوال ہے
    یونک آئی ڈی والی بات میں کہا گیا ہے کہ
    اگر
    پوری یونیورس کا ڈیٹا بھی فیڈ کیا جائے تو یہ کر لے گا
    جب ایکسس2 جی بی سے زیادہ ڈیٹا اسٹور نہیں کر سکتی ہےتو پھر پوری یونیورس کا ڈیٹا کس طرح ممکن ہوگا
    وضاحت فرما دیں

  9. #9
    Tanveer99's Avatar
    Tanveer99 is offline Advance Member
    Last Online
    18th June 2023 @ 02:28 PM
    Join Date
    09 Aug 2009
    Location
    @itdunya.com
    Gender
    Male
    Posts
    762
    Threads
    47
    Credits
    1,590
    Thanked
    178

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post
    یہ اضافی سوال ہے
    یونک آئی ڈی والی بات میں کہا گیا ہے کہ
    اگر
    پوری یونیورس کا ڈیٹا بھی فیڈ کیا جائے تو یہ کر لے گا
    جب ایکسس2 جی بی سے زیادہ ڈیٹا اسٹور نہیں کر سکتی ہےتو پھر پوری یونیورس کا ڈیٹا کس طرح ممکن ہوگا
    وضاحت فرما دیں

    ٹو جی بی کی لمٹ کو بڑھانے کا جواب تو میں دے چکا ہوں۔۔ باقی یونیک آئی ڈی چونکہ 16 بائیٹس استعمال کرتی ہے اس لیے یہ مثال دی گئی ہےکہ یہ بہت بڑی یونیک آئی ڈی کو سپورٹ کرتی ہے۔۔۔ہو سکتا ہے ایکسس کے فیوچر ورژنز میں 2 جی بی لمٹ کو بھی بڑھا دیا جائے۔۔۔ ویسے تو شاید اوریکل بھی پوری یونیورس کے ڈیٹا کو سنبھال نہ پائے۔۔۔

  10. #10
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 06:07 PM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,411
    Threads
    421
    Credits
    40,354
    Thanked
    1813

    Default

    Quote Tanveer99 said: View Post

    ٹو جی بی کی لمٹ کو بڑھانے کا جواب تو میں دے چکا ہوں۔۔ باقی یونیک آئی ڈی چونکہ 16 بائیٹس استعمال کرتی ہے اس لیے یہ مثال دی گئی ہےکہ یہ بہت بڑی یونیک آئی ڈی کو سپورٹ کرتی ہے۔۔۔ہو سکتا ہے ایکسس کے فیوچر ورژنز میں 2 جی بی لمٹ کو بھی بڑھا دیا جائے۔۔۔ ویسے تو شاید اوریکل بھی پوری یونیورس کے ڈیٹا کو سنبھال نہ پائے۔۔۔
    ویسے تو شاید اوریکل بھی پوری یونیورس کے ڈیٹا کو سنبھال نہ پائے
    بہتر

  11. #11
    Haseeb Alamgir's Avatar
    Haseeb Alamgir is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 06:07 PM
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,411
    Threads
    421
    Credits
    40,354
    Thanked
    1813

    Default

    Date and Time
    14/10/21 = 8 Bytes
    17:30 = 5 Bytes
    اگر ہم
    Date and Time
    منتخب کرتے ہیں تو

  12. #12
    Tanveer99's Avatar
    Tanveer99 is offline Advance Member
    Last Online
    18th June 2023 @ 02:28 PM
    Join Date
    09 Aug 2009
    Location
    @itdunya.com
    Gender
    Male
    Posts
    762
    Threads
    47
    Credits
    1,590
    Thanked
    178

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post
    Date and Time
    14/10/21 = 8 Bytes
    17:30 = 5 Bytes
    اگر ہم
    Date and Time
    منتخب کرتے ہیں تو

    ڈیٹ اینڈ ٹائم کے لیے ایکسس 8 بائیٹس ہی ریزور کرتا ہے۔۔ یہ کیریکٹر بیسڈ نہیں ہوتا۔۔ انہیں 8 بائیٹس میں وہ ڈیٹ کو بھی اور ٹائم کو بھی مینج کرتاہے۔۔وہ ڈیٹ اور ٹائم کو ایک کوڈ میں کنورٹ کر کے سٹور کرتاہے۔۔وہ ڈیٹ اورٹائم کو کیریکٹر کے طور پر سٹور نہیں کرتا صرف ڈسپلے کرتا ہے۔۔۔

Page 1 of 3 123 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 15
    Last Post: 22nd January 2024, 10:36 PM
  2. Replies: 7
    Last Post: 14th October 2021, 04:53 PM
  3. MS Access 2016 Video Training Course by Tanveer
    By Tanveer99 in forum Microsoft Access
    Replies: 4
    Last Post: 7th October 2021, 11:27 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •