For reading Previous Classes, click here
Class 1
https://www.itdunya.com/showthread.p...TION-CLASS-ONE
Class 2
https://www.itdunya.com/showthread.p...TWO&highlight=
Class 3
https://www.itdunya.com/showthread.p...PYTHON-CLASS-3
For reading Previous Classes, click here
Class 1
https://www.itdunya.com/showthread.p...TION-CLASS-ONE
Class 2
https://www.itdunya.com/showthread.p...TWO&highlight=
Class 3
https://www.itdunya.com/showthread.p...PYTHON-CLASS-3
print(
وقفہ ختم کر کے دیکھیں
یہ غلطی نظر آئی ہے مجھے تو
السلام علیکم ماشاء اللہ آپ ہماری اچھی کلاس لے رہے ہیں
Well Explained
Thanks for Sharing
This is Just a Painting !
- - - Updated - - -
شاہین بھائی میں نے اس ایرر کو چیک کیا ہے
وقفے اور وقفے کے بغیر دونوں جگہوں پر درست جواب آرہا ہے
جس پی سی پر ابھی کام کر رہا ہوں اس پر میں نے
3.7.3
انسٹال کر کے چیک کیا ہے
آپ اس کو ڈی بگ میں جاکر چیک کریں
یا
" "
کی جگہ
' '
لگا کر دیکھیں
ہمارے پاس سٹم ہلکا ہے اس وجہ سے ہم نے لور ورژن انسٹال کیا ہے
پائتھن
کا کوئی بھی ورژن فری میں کوئی بھی اس جگہ سے ڈاؤن لوڈ کر سکتا ہے
https://www.python.org/downloads/
ڈاؤن لوڈ کرنے سے پہلے اپنے سسٹم کے حوالے سے ضروری معلومات ضرور چیک کر لی جائیں
ساتھ میں ونڈوز کا ورژن اور بٹ بھی
اگر کسی دوست کو پاتھ سیٹ کرنے کے حوالے سے کوئی مشکل درپیش ہوتو وہ
کلاس
8
کا وزٹ ضرورت کرے
بہت ہیوی پروگرام ہے مجھے اس کو اوپن کرنے کے لئے نصرت کا گانا چلانا پڑا ہے
ہاہاہاہا
(معافی بار بار اعتبار ایک بار)
Bookmarks