السلام علیکم۔ ایک نئے موضوع کے ساتھ حاضر خدمت ہوں۔ امید ہے کہ آپ اس کا فیڈ بیک دیں گے۔
السلام علیکم۔ ایک نئے موضوع کے ساتھ حاضر خدمت ہوں۔ امید ہے کہ آپ اس کا فیڈ بیک دیں گے۔
وعلیکم السلام
آپ کا پورا تھریڈ تفصیل کے ساتھ پڑھا ہے
ماشاء اللہ بہترین انفارمیشن آپ نے فراہم کی ہیں ۔۔
اگر کوئی ممبر جو اس فیلڈ سے متعلق نہیں ہے آپ کا تھریڈ پڑھ کر کمپیوٹر ہسٹری اور موجودہ صورتحال سے متعلق آگاہی حاصل کر سکتا ہے۔
آپ کے اس آرٹیکل کو میں اپنے اسٹوڈنٹس کے ساتھ بھی شئیر کر رہا ہوں۔۔
آپ کا بہت شکریہ
وعلیکم السلام برادر
آپکے اس تھریڈ کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے
یقیناً آپ کا یہ تھریڈ اس فیلڈ میں نئے دوستوں کے لئے نہایت ہی معلوماتی رہے گا
خوش رہیں
السلام علیکم۔ اللہ تعالی آپ کو خوش رکھے۔ حسیب صاحب۔۔۔ اس مضمون کی ترغیب آپ نے ہی دی تھی۔ لہذا کوشش کی کہ مضمون لمبا بھی نہ ہو اور معلومات بھی زیادہ سے زیادہ آجائے۔ دعاؤں میں یاد رکھیں۔
والسلام
- - - Updated - - -
السلام علیکم۔ اللہ تعالی آپ کو خوش رکھے۔ حسیب صاحب۔۔۔ اس مضمون کی ترغیب آپ نے ہی دی تھی۔ لہذا کوشش کی کہ مضمون لمبا بھی نہ ہو اور معلومات بھی زیادہ سے زیادہ آجائے۔ دعاؤں میں یاد رکھیں۔
والسلام
یہ تو آپ کی کرم نوازی ہے کہ ہماری درخواست کو قبول فرمایا آپ نے
بہت مشکور ہیں
آپ بھی اپنی دعاؤں میں یاد رکھیے گا
useful information.
ماشاء اللہ بہترین انفارمیشن آپ نے فراہم کی ہیں ۔۔
Bookmarks