جو شخص راز چھپاتا ہے، اس کا راز اس کے ہاتھ میں ہے....!!!!
حضرت عمر فاروق رضہ الله تعالیٰ عنہ
شہادت مرادِ سرورِ کونین (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) حضرت عمر فاروق (رضہ الله تعالٰی عنہ)
✍️ آج کی بات
دین اسلام

وقارالحٰسن
مجھے سائل کے سوال سے اس کی عقل کا اندازا ہو جاتا ہے. دنیا تھوڑی سی لو، تب آزادانہ بسر کر سکو گے....!!!!
حضرت عمر فاروق ؓ
شہادت مرادِ سرورِ کونین (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) حضرت عمر فاروق (رضہ الله تعالٰی عنہ)
✍️ آج کی بات
دین اسلام
جو شخص برائی سے آگاہ نہیں وہ ضرور اس میں گرفتار ہو گا۔ آج کا کام کل پر نہ اٹھا رکھو....!!!!

توبہ کی تکلیف سے گناہ کا ترک کر دینا زیادہ سہل ہے. دولت سراونچا کئے بغیر نہیں رہتی....!!!!
حضرت عمر فاروق ؓ
شہادت مرادِ سرورِ کونین (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) حضرت عمر فاروق (رضہ الله تعالٰی عنہ)
✍️ آج کی بات
دین اسلام
کسی کی شہرت آوازہ سن کر دھوکہ نہ کھاو۔ حکومت کے لئے ایسی شدت کی ضرورت ہے، جس میں جبر نہ ہو ایسی نرمی کی جیس میں سستی نہ ہو.....!!!
حضرت عمر فاروق ؓ
شہادت مرادِ سرورِ کونین (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) حضرت عمر فاروق (رضہ الله تعالٰی عنہ)
✍️ آج کی بات
دین اسلام
علم، عقل کی زیادتی پر موقوف نہیں۔ اشعار عرب، بلند اخلاق، صحت لغات اور انساب کی طرف رہنمائی کرتے ہیں....!!!!
حضرت عمر فاروق ؓ
شہادت مرادِ سرورِ کونین (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) حضرت عمر فاروق (رضہ الله تعالٰی عنہ)
✍️ آج کی بات
دین اسلام
لوگوں کی فکر میں اپنے تیئں نہ بھول جاو. آدمی کے نماز، روزہ پر نہ جاو بلکہ اسکی درست معاملگی اور عقل کو دیکھو.....!!!!
حضرت عمر فاروق ؓ
شہادت مرادِ سرورِ کونین (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) حضرت عمر فاروق (رضہ الله تعالٰی عنہ)
✍️ آج کی بات
دین اسلام
[*لوگ اس وقت ہماری قدر نہیں کرتے جب ہم اکیلے ہوں لوگ اس وقت ہماری قدر کرتے ہیں جب وہ خود اکیلے ہوتے ہیں ہیں*
✍️ آج کی بات
دین اسلام ]
- - - Updated - - -
*رشـتے مـوتیوں جیسے ھوتے ھیــــں ... اگــر گـر بھی جــائیں ... تـو ذرا سـا جھک کـر اُٹھــا لینے چــاہئیں .......!!!*
✍️ آج کی بات
دین اسلام
✍️ آج کی بات
دین اسلام
"وہ آزماتا تو ہے مگر راستے بھی وہی دیکھاتا ہے, کیونکہ وہی رب غفور و رحیم ہے
- - - Updated - - -
✍️ آج کی بات
دین اسلام
"آسمان گر سکتا ہے، زمین پھٹ سکتی ہے، قیامت آ سکتی ہے، لیکن محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد کوئی نبی نہیں آ سکتے، یہ ہمارا ایمان ہے
- - - Updated - - -
✍️ آج کی بات
دین اسلام
"بہت پریشان ہون لیکن مطمئن ہوں کہ اللہ سب دیکھ رہا ہے
Bookmarks