hello experts,
cpu men kafi dust aa jati hai best way kya hai clean krny ka? i do blower sometimes...
hello experts,
cpu men kafi dust aa jati hai best way kya hai clean krny ka? i do blower sometimes...
yes blower se he kr le behtar hai kapry se saf krne motherboard ke sensitive parts kharab hony k chances zyada hoty hin
Agree with Ahemd
اگر سی پی یو سے آپ کی مراد پورا ڈبہ ہےتو یہ بہتر ہے
اگر
حقیقی سی پی یو کی بات کر رہے ہیں تو سی پی یو میں ڈیسٹ نہیں آتی ہے اُس کے کولر میں آجاتی
اُس کو اتار کر صاف کر لیں
چاہے تو کسی اچھے کیمیکل سے اُس کو دھو بھی سکتے ہیں
cpu sy murad desktop workstation hai
اس کو صاف کرنا کافی ہے
okay, Thank you
آگاہی دینے کا شکریہ
Bookmarks