•┈┈┈┈••✦✿✦••┈┈┈┈•
السلام علیکم
اُمید ہے کہ آپ سب بخیرو عافیت سے ہونگے
میں ایک دو دن فارغ تھا میں نے سوچھا کہ کیوں نہ آئی ٹی دینا
کے لیے لوگو ڈیزائین بناوں ۔ بس میں نے ایک کوشش کی ہے
یہ کتنے آچھے ہیں اس کا تو آپ سب دوستوں کے کمنٹس سے پتہ چلے گا
اس لوگو کو سب دوست آپنے سگنیچر کے طور پر لگا سکتے ہیں
آپ سب دوستوں کا تھریڈ وزٹ کرنے کا بہت بہت شکریہ
•┈┈┈┈••✦✿✦••┈┈┈┈•
Name:  Logo - 01.png
Views: 136
Size:  104.9 KBName:  Logo - 02.png
Views: 133
Size:  119.0 KBName:  Logo - 03.png
Views: 136
Size:  143.1 KBName:  Logo - 04.png
Views: 135
Size:  140.9 KBName:  Logo - 05.png
Views: 136
Size:  116.4 KB