xperts, kindly help me, is option ko remove krna ha kasy ho ga.
xperts, kindly help me, is option ko remove krna ha kasy ho ga.
YouTube Links In Signature Is Not Allowed. ITD TEAM
سب سے پہلے سٹارٹ میں جا کر رن کمانڈ پر کلک کریں
لکھیں regedit
اب اس کی کو غور سے پڑھیں
HKEY_CLASSES_ROOT\*\shellex\ContextMenuHandlers\
سب سے پہلے اس کا بیک اپ بنا لیں
پھر جس کی کو چاہے ڈیلیٹ کر دیں
اس کو دیکھو
thanks solve ho hgya
آپ کو مبارک ہو مسلہ حل ہونے کی اطلاع کر دی گئی ہے۔
Bookmarks