سلمان احمد بھائ بہت بہت مبارک ہو آپکو
MY FAVOURIT DESIGNED POETRY
Adeel said: سلمان احمد بھائ بہت بہت مبارک ہو آپکو بہت بہت شکریہ عدیل بھائی ،خوشی ہوئی بات کرکے، کافی زمانے بعد ہماری بات ہوپارہی ہے جزاک اللّٰہ خیرا
One Vision One Standard
Haseeb Alamgir said: کیوں بھئی کیوں ہم سے ناراضگی ہے کیا؟ خیر مبارک Congratulations bro
Never Stop Learning And Growing
Salmanssss said: بہت بہت شکریہ عدیل بھائی ،خوشی ہوئی بات کرکے، کافی زمانے بعد ہماری بات ہوپارہی ہے جزاک اللّٰہ خیرا جناب سلمان بھائی کو کس بات کی مبارک باد دے رہے ہیں کیا اس کا فرزندِ ارجمند ہوا ہے ہمیں بھی تو پتہ چلے آخیر معاملا کیا ہے مجھے تو بہت تشویش ہونی لگی ہے
Alone Men said: جناب سلمان بھائی کو کس بات کی مبارک باد دے رہے ہیں کیا اس کا فرزندِ ارجمند ہوا ہے ہمیں بھی تو پتہ چلے آخیر معاملا کیا ہے مجھے تو بہت تشویش ہونی لگی ہے پہلے صفحے پر آپ ملاحظہ کرلیں آپ کو معلومات مل جائے گی کہ کس حوالے سے مبارکباد دی گئی شکریہ
سلمان بھائی میری طرف سے آپ کو موڈریٹر رینک ملنے پر مبارک باد
Alone Men said: سلمان بھائی میری طرف سے آپ کو موڈریٹر رینک ملنے پر مبارک باد بہت بہت شکریہ ڈیئر برادر آپ نے مبارکباد سے نوازا
انشااللہ روز بات ہوگی خوش رہیں
Salmanssss said: پہلے صفحے پر آپ ملاحظہ کرلیں آپ کو معلومات مل جائے گی کہ کس حوالے سے مبارکباد دی گئی شکریہ انشااللہ روز بات ہوگی خوش رہیں
Adeel said: انشااللہ روز بات ہوگی خوش رہیں انشاءاللّٰہ تعالیٰ
Suleman bhi mubarak ho.
mhashmat1967 said: Suleman bhi mubarak ho. جزاک اللّٰہ خیرا بہت شکریہ آپکا
Forum Rules
Bookmarks