Marquis said:
Bhai Background to White hi he Ab pata nahi Ap k pass Lal Q Show Kar Raha he
- - - Updated - - -
بھائی آج کے دور میں نیکی کرنا واقعی مشکل ہو گیا ہے
تحریر گزار نے آپ کو اپنی پروفائل کی تصویر کے بیک گرونڈ کو تبدیل کرنے کا مشورہ دیا ہے
آپ شاید ویب سائٹ کے بیک گرونڈ پر نظر جمائے بیٹھے ہیں
اپنی ویب سائٹ پر اپنی تصویر کو دیکھیں
لال ہے کہ سفید
باقی جو آپ کو بہتر لگے
انفارمیشن میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔این۔۔۔۔۔دوسری ۔۔۔۔لائن میں جا رہا ہے
اب آتے ہیں آپ کے تھریڈ کی پہلے لائن کی طرف تو عرض ہے کہ
آپ نے جو
سلام علیکم
لکھا ہے وہ اس طرح لکھا جاتا ہے
السلام علیکم
باقی کے لئے معذرت ایڈوانس میں
Bookmarks