السلام و علیکم
تو چلیں دوستو کلاس نمبر 3 کو شروع کرتے ہیں۔
اس کلاس میں ہم 6 فارمولاز سیکھنے والے ہیں۔ جو کہ بہت ہی کارآمد ہیں۔
اس کو دیکھیں اور اپنی رائے دیں۔
شکریہ
کلاس نمبر 3
Exercise Class 03 Download Click Here
السلام و علیکم
تو چلیں دوستو کلاس نمبر 3 کو شروع کرتے ہیں۔
اس کلاس میں ہم 6 فارمولاز سیکھنے والے ہیں۔ جو کہ بہت ہی کارآمد ہیں۔
اس کو دیکھیں اور اپنی رائے دیں۔
شکریہ
کلاس نمبر 3
Exercise Class 03 Download Click Here
Last edited by Adeel_Boss; 16th March 2019 at 03:39 PM.
پہلی بات تو یہ کہ
السلام علیکم
اِس طرح لکھا جاتا ہے
اس کو درست فرما لیں
۔-۔-۔-۔
دوسری بات یہ ہے کہ اگر پچھلی دو کلاسس ڈیلیٹ ہو چکی ہیں تو
بیک اپ
میں سے اُن کو نکال کر لوگو تبدیل کر کے پھر سے پوسٹ کر دیں
-۔-۔-۔
اس کلاس کو دیکھ کر پھر تفصیلی ریپلائی دونگا
ہمارے ساتھ اپنا علم شئیر کرنے کا بہت شکریہ
چلیں جی شاہین بھائی کی ریپلائی پر فوری عمل فرمائیں تاکہ سیکھنے اور سیکھانے کا عمل چلتا رہے
بہت خوب اور ایڈوانس میں شکریہ
بہت خوب جناب ہم نے پوری کلاس پڑھ اور سیکھ لی ہے
اچھا لگا جان کر
average
and
averageif
والی کمانڈ اچھی لگی
averagea
والی بے کار طلبہ کا نقصان ہی نظر آیا اس میں
ویسے اس کی ضرورت کیوں پیش آتی ہے
؟
کلاس اسی طرح ترتیب دیجیے گا
پچھلی کلاسس کے لنکس اگلی کلاس میں لگاتے رہیے
اینڈ والے فارمولے سےیاد آیا کہ یہ درمیان میں بھی تو لگا یا جاتاہے
اُس کا ذکر نہیں کیا آپ نے
.and.
یا وہ الگ فارمولا ہے
Bookmarks