Starting date For Batch "5"
06-Nov-2019
السلام و علیکم
امید ہے آپ سب ٹھیک ہوں گے۔
حکومت پاکستان نے ایک ایسی ویب سائٹ کو لانچ کیا ہے،جس میں آپ کو دس آن لائن فری کورسز کروائے جائیں گے
وہ بھی گھر بیٹھ کر۔بلکل فری۔
کورس مکمل ہونے کے بعد آپ کو اس کا سرکاری سرٹیفیکیٹ بھی دیا جائے گا۔
اب آپ کو کسی ادارے میں جانے کی ضرورت نہیں
یہاں سے فری کورسز کریں اور آن لائن پیسے کمانے کا ہنر سیکھیں اور گھر بیٹھ کر پیسے کمائیں۔
رجسٹریشن ابھی جاری ہے، جس کی آخری تاریخ 31 مارچ ہے۔
تو جلدی سے اس ویب سائٹ پر جائیں اور رجسٹر ہو کر اس کا فائدہ اٹھائیں۔
Click here for Webite
خود بھی اس کو کریں اور اپنے بہن بھائیوں کو بھی کروائیں۔
اپنے دوستوں سے بھی شئیر کریں تا کہ وہ بھی اس سے مستفید ہو سکیں۔
اگر آپ اس کو مزید جاننا چاہتے ہیں تو اس ویڈیو کو دیکھ لیں۔ اس میں رجسٹریشن کا سارا طریقہ بتایا گیا ہے۔
میں اس سے کورسز کر چکا ہوں، اگر آپ کو کوئی مسلہ ہو تو مجھ سے پوچھ لینا۔
►►COURSES List:
- ►Freelancing
- ►AutoCAD
- ►Graphics Design
- ►WordPress
- ►QuickBooks
- ►Digital Marketing
- ►SEO (Search Engine Optimization)
- ►Creative Writing
- ►E-Commerce Management
- ►Digital Literacy
اللہ حافظ
Bookmarks