اُمیدکرتا ہوں کہ تمام ممبرز خیریت سے ہونگے
آج کے مبارک دن ہمارے ساحل جان بھائی کی سالگرہ ہے
سوچا کہ کیوں نہ ساحل بھائی کے ساتھ ہم سب بھی مل کر اُن کی سالگرہ منائیں
میری طرف سے ساحل جان کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو
اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آپ کی زندگی میں برکت عطا فرمائے آمین
چلیں آپ سب بھی جلدی جلدی ساحل جان کو مبارک باد دیجیے
اور مجھے اجازات
ساحل جان
Bookmarks