بونس ایڈ پر کام کرنے کا طریقہ
سکرین شاٹس کے ذریعے سمجهیں
سب سے پہلے بونس ایڈ پر کلک کریں
نیا پیج کهل جائے گا
یہاں کیپچا انٹری کو تلاش کریں
کیپچا انٹر کرنے کیلیے اس پر کلک کریں
اس کے بعد کچه اس طرح کا کیپچا سامنے آئے گا
اس کو حل کریں
اور ویری فائی کریں
اس کے بعد جاری رکهنے کے لیے نیلے بٹن پر کلک کریں
اب وہ پیج ریفریش ہوگا اور ٹائمر آ جائے گا
ٹائمر کے ختم ہونے تک انتظار کریں
ٹائمر ختم ہونے کے بعد "گیٹ لنک" والے نیلے بٹن پر کلک کریں
اس کے بعد آپ کی ایڈ والی ویب سائٹ کهل جائے گی
اسے مکمل لوڈ ہونے دیں
جب تک ایڈ والی ویب سائٹ مکمل طور پر لوڈ نہ ہو جائے
اس بند نہیں کرنا
اس سارے پروسیجر میں 15 سے 20 سیکنڈز لگتے ہیں
انجوائے
Bookmarks